تــــــم نــــہ دیکھو
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمتــــــم نــــہ دیکھوشبانہ نے کہا تنگ آگئے مولیوں سے! پردہ پردہ پردہ! بھائی ہم آزاد ہیں، جیسا لباس پہنیں، مرد نہ دیکھیں، کیوں آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر سر سے پاؤں تک عورت کو دیکھتے ہیں! ان کےگھر میں بہن بیٹی نہیں. ہم کیوں پردہ کریں، تــــــم دیکھـــــو ہی نہیں!میں نے کہا جی جی! بات تو تمہاری صحیح ہے کہ مرد کو نظریں نیچی رکھنے کا حکم ہے، نا محرم کو دیکھنا حرام ہے مگر جو منطق تم پیش کر رہی ہو وہ دماغ کی بتی فیوز منطق ہے .بولی وہ کیسے؟میں نے کہا کل میں بھی
برچسب:
نویسنده: هلیا رضایی
تاريخ: شنبه
29 آذر
1404 ساعت: 19:26